36 گھنٹوں میں 92 ہزار پولنگ سٹیشن کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے، پہلے ڈھائی گھنٹے میں تاثر بنایا گیا کہ دھاندلی کے ذریعے انقلاب روک دیا گیا ہے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنہ 2024 کے عام انتخابات کا...