ایرانی حملے میں اسرائیلی اڈوں کو بری طرح نقصان پہنچاہے، جزوی نہیں، ترک عہدیدار

Israeli-bases-768x403.jpg

ترک فوج کی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ اسماعیل حقی‌ پکین نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے حملے میں تین مقامات کو نشانہ بنایا گیاتھا: دو فوجی اڈوں اور موساد کے ایک مانیٹرنگ سینٹر کو۔

اسماعیل حقی‌ پکین کا کہنا ہے کہ مجھے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دو اڈوں کو بری طرح نقصان پہنچاہے۔یہ کہنا غلط ہے کہ نقصانات جزوی تھے۔ وہ حقیقت کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے