اسرائیل کا دفاع ” فارغ ” ہے سکاٹ رٹر کا ٹوئٹ

WhatsApp-Image-2024-04-14-at-5.16.21-PM.jpeg

اقوام متحدہ میں ہتھیاروں کے ماہر سابق سکاٹ رٹر نے اپنے ٹویٹ میں ایرانی حملے کو سراہتے ہوئے ” آنکھ کے بدلے آنکھ ” کے قرآنی حکم کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کے کامیاب حملے کو سراہا ہے

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایران کے کم از کم 7 ہائپرسونک میزائلز نے اسرائیلی ائیر بیس نیوتم کو نشانہ بنایا ہے جس سے نیوتیم بیس بہت حد تک ناکارہ ہو چکی ہےـ سکاٹ رٹر کے مطابق اسرائیلی دفاعی آلات ایرانی میزائلز کا راستہ روکنے میں ناکام رہے اس سے قبل 7 اکتوبر کو حماس کے ” طوفان الاقصیٰ ” حملے کے دوران بھی اسرائیلی دفاع کی قلعی کھل گئ تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے