طوفان الاقصی، صہیونیوں کی اکثریت نیتن یاہو کی حکمت عملی سے نالاں
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق 68 فیصد صہیونی عوام نیتن یاہو کی حکمت عملی سے مطمئن نہیں ہیں۔فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد غزہ کی جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کی حکمت عملی سے اسرائیلی عوام مطمئن نہیں ہیں۔اسرائیلی ریڈیو اور ٹی وی سے جاری ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ 68 فیصد اسرائیلی عوام کے مطابق نیتن یاہو کی حکمت عملی اطمینان بخش نہیں ہے