فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے بایون کی مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی ہے ،فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں
ملزم نے آتش گیر مادہ بھی پھینکا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، حملہ آور سے پستول خنجر ، ہینڈ گرنیڈ و دیگر حساس دستاویذات برآمد ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ذرائع بصیر میڈیا