مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قانون سے بالکل بھی متصادم نہیں، چین
چین کی وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لیے ہیگ ٹریبونل کے اجلاس میں کہا کہ مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین سے متصادم نہیں ہے۔
المیادین ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ ہیگ کورٹ کے ٹریبونل کے اجلاس میں چین کی وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مستقل ذمہ داری اقوام متحدہ اور اس سے متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے