انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلان

2609073-sherafzalkhanmarwat-1708671679-915-640x480.jpg

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل کرنے جا رہا ہوں، اس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کی تقرری کو بھی چیلنج کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے