پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔
سفارتی اور پیپلز پارٹی کے ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات کم و بیش ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات میں بلاول بھٹو نے امریکی سفیر کو پاکستان میں حالیہ عام انتخابات اور اس کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے آگاہ کیا