پاکستان میں انتخابی عمل میں اظہار رائےکی آزادی کا احترام ہونا چاہیے، واشنگٹن

xVedanta-Patel-768x403.jpg.pagespeed.ic_.viCz3ju1UD.webp

امریکی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، چاہتے ہیں اس عمل میں اظہار رائےکی آزادی کا احترام ہو۔واشنگٹن میں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے