جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

2593167-yasmeenrashid-1705652546-950-640x480.jpg

لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا۔ملزمان میں یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے