سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی

69.jpg

سندھ ہائیکورٹ میں 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ اب تک کیا اقدامات ہوئے ہیں؟ تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ 22 جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کے 15 اجلاس ہو چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے