عراقی مزاحمتی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ ” اشدود ” کو نشانہ بنا ڈالا

118498466_gettyimages-633157922.jpg

عراقی اسلامی مزاحمتی گروہ نے اسرائیلی بندرگاہ اشدود کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے
جبکہ صیہونی افسران اور میڈیا نے اس بارے میں گفتگو کرنے سے معذرت کرلی

اس سے قبلہ بھی عراقی اسلامی مزاحمتی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ فاتحہ کے علاوہ عراق میں موجود امریکی بیس کیمپ عین الاسڈ کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا تھا جس میں امریکی فوج کو کثیر تعداد میں جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں

یاد رہے کہ موجودہ حملوں کا تعلق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت سے ہے جس میں اسرائیلی فضائی بمباری سے بیس ہزار سے زائد بےگناہ شہری معصوم بچے اور بزرگ مارے جا چکے ہیں

عراقی مزاحمتی گروپ نے غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مزید حملوں کا بھی اعلان کیا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے