ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں سعودی عرب نے توپ خانے کی مدد سے یمنی علاقوں پر گولے برسائے ہیں۔
المیادین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے بھاری توپ خانے کی مدد سے یمن کے سرحدی شہر باقم پر شدید گولہ باری کی ہے۔