پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق، ایک زخمی

2591915-firingonpoliceinpeshawar-1705470430-287-640x480.jpg

پشاور: فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔واقعہ تھانہ ریگی کی حدود میں پیش آیا، جس میں 2 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔بعد ازاں دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والا ایک اہل کار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ شہید اہل کار مرسلین کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے