آئی پی ایل بمقابلہ پی ایس ایل؛ کون سی لیگ بہتر ہے! وسیم اکرم نے بتادیا

67.jpg

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والی بحث پر اپنی رائے دیدی۔
گزشتہ روز بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں دونوں لیگز میں ٹیموں کے ساتھ منسلک رہا ہوں، آئی پی ایل کا کوئی موازنہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’پی ایس ایل صرف پاکستان میں بہت بڑا برانڈ ہے لیکن آئی پی ایل کو دنیا بھر فالو کیا جاتا ہے‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے