صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

  ایران کے ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے  کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہورے ہیں۔

ایوان صدر کے شعبہ رابطہ عامہ کے ڈایریکٹر جنرل حبیب اللہ عباسی نے آج منگل  21 ستمبر کو ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے