خیلجی ممالک کو خود انحصاری کی طرف جانا ہوگا: قطری وزارت خارجہ

قطری

امریکا سے اتحاد اہم ہے مگرخیلجی ممالک کو سکیورٹی کیلئے خود انحصاری کی طرف جانا ہوگا: قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری کا کہنا ہے  کہ خلیجی ممالک کو اپنی سکیورٹی کے لیے صرف امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔

مجید الانصاری کا کہنا تھا کہ خطے میں بین الاقوامی افواج کی موجودگی اور امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد انتہائی اہم ہیں، تاہم یہ کافی نہیں۔

قطری ترجمان نے کہا کہ سیکیورٹی کے معاملے میں خود انحصاری ہی خلیجی ممالک کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے