اسرائیل میں امریکی ہتھیار

173090486

امریکا اسرائیل کو اسمارٹ بم دے رہا ہے

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ، کانگریس کو بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فوجی اسلحے کی فروخت کے نئے معاہدے کی موافقت کردی ہے۔

غاصب  صیہونی حکومت کے نیوز چینل کے مطابق اس معاہدے میں 10 ہزاراسمارٹ بموں کی فروخت بھی شامل ہے۔

 ارنا کے مطابق سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے بھی اس سے پہلے واشنگٹن – ریاض فوجی ہتھیاروں کے، پانچ  ارب ڈالر سے زیادہ کی مالیت کے معاہدے کی تفصیلات جاری کی تھیں جن میں ریموٹ کنٹرول اسمارٹ بم، ابرامز ٹینک اور دیگر اسلحے شامل ہیں۔   

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے