غزہ کی وزارتِ صحت: گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 29 فلسطینی شہید اور 8 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
🔹 اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 11 اکتوبر 2025 سے اب تک شہدا کی تعداد 414 اور زخمیوں کی تعداد 1142 تک پہنچ چکی ہے۔