۲۴۴ بار مسماری؛ فلسطینی گاؤں جو ہمت نہیں ہارتا

images-4.jpeg

۲۴۴ بار مسماری؛ فلسطینی گاؤں جو ہمت نہیں ہارتا

🔹 فلسطین کے صحرائے نقب میں واقع فلسطینی گاؤں العراقیب کو گزشتہ ۱۵ برسوں کے دوران صہیونی رژیم کی فورسز نے ۲۴۴ویں مرتبہ مسمار کر دیا۔

🔹 تاہم گرفتاریوں اور دباؤ کے باوجود، گاؤں کے باشندوں نے پسپائی اختیار نہیں کی اور فوراً ہی اپنے گھروں کی دوبارہ تعمیر شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے