اردن نے بھی شام پر حملہ کیا
اردن نے بھی شام پر حملہ کیا
🔺 شامی باغیوں کی حکومت دمشق میں اپنی حکمرانی جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ اس ملک کے ہمسایہ ممالک بغیر کسی رکاوٹ کے اس کی فضائی اور زمینی حدود کو اپنی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
🔺 اردن نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے منشیات اسمگلنگ گروہوں کے خلاف کارروائی کے تحت شام کے صوبہ السویداء کے مضافاتی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
