کسٹمز کی بڑی کارروائی، 27 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

balochistan-drugs1737970907-0-600x450.webp

 بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کاروائی کرتے ہوئے 27 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی  109.5 کلو گرام چرس برآمدکرلی۔

کسٹمز کی جانب سے درج کی گئی ایف بی آر کے مطابق چیف کلیکٹر آف کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی فراہم کردہ اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی کی  چیک پوسٹ خورخیرہ کے عملے نے ژوب سے کوئٹہ جانے والے ایک ہینو ٹرک رجسٹریشن نمبر SEA-312 کو روکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے