سلووینیا نے نتنیاہو اور صہیونی حکومت کے دو انتہا پسند وزراء کو ناپسندیدہ عناصر قرار دیا
سلووینیا نے نتنیاہو اور صہیونی حکومت کے دو انتہا پسند وزراء کو ناپسندیدہ عناصر قرار دیا
🔹سلووینیا کے نائب وزیرِ خارجہ نے اعلان کیا کہ صہیونی رژیم کے وزیراعظم بنیامین نتنیاہو، وزیر برائے داخلی سلامتی ایتامار بن گویر، اور وزیرِ خزانہ بزالل اسموتریچ ناپسندیدہ عناصر ہیں۔
🔹انہوں نے کہا: فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔
🔹انہوں نے مزید کہا: ہم غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں پر تشویش رکھتے ہیں۔