12 روزہ جنگ میں نظام کی طاقت ثابت ہوئی

IMG_20251203_233841_667.jpg

12 روزہ جنگ میں نظام کی طاقت ثابت ہوئی

🔹عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں ہمارے نظام کی طاقت ثابت ہو گئی۔ دشمن اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا اور اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

🔹حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے کہا کہ دشمن نے 12 روزہ جنگ میں جنگ بندی کی درخواست کی اور امریکہ کا سہارا لیا۔ اس جنگ میں اسلامی انقلاب اور نظام کی قوت استکبار اور دشمنوں پر ثابت ہوگئی، اور وہ سمجھ گئے کہ ہمارے مقتدر ملک کے مقابل کھڑے ہونے کی توانائی ان میں نہیں۔

🔹عدلیہ کے سربراہ نے صوبہ یزد کی خصوصیات اور وہاں کے لوگوں کی ایثار و بہادری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یزد کے لوگ دیندار، علم رکھنے والے اور محنت و سخت کوشی میں ملک بھر میں معروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سفر میں صوبے کے مسائل کو پوری دقت سے بررسی اور پیگیری کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے