اسرائیل نے ایک اور اسیر کا جسد تحویل لے لیا

IMG_20251202_230325_579.jpg

اسرائیل نے ایک اور اسیر کا جسد تحویل لے لیا

🔹اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ صلیبِ سرخ نے ایک اسرائیلی فوجی اسیر کی لاش ان کے حوالے کر دی ہے۔

🔹اسرائیلی پولیس نے بھی اعلان کیا ہے کہ انہیں غزہ میں زیرِ حراست ایک گروگان کی باقیات موصول ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے