ٹرمپ نے ایک سال میں غریبوں کو تباہ کر دیا اور متوسط طبقے کی جیب خالی کر دی
ٹرمپ نے ایک سال میں غریبوں کو تباہ کر دیا اور متوسط طبقے کی جیب خالی کر دی
🔸برطانوی اخبار نے اپنی ایک تنقیدی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی معاشی پالیسیوں کے ذریعے اپنے جیسے امیر افراد کو مزید مالدار بنایا، جبکہ عام امریکی خاندانوں کی جیب خالی کر دی۔
🔸”ڈیلی میل” کے مطابق کیے گئے ایک حالیہ سروے کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ مہنگائی اور زندگی کے بڑھتے اخراجات ٹرمپ کی حکومت سے عوام کی ناراضی کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔
🔸اس برطانوی میڈیا کے مطابق خوراک کی قیمتوں میں اضافہ، بھاری ٹیکس/تعرفے اور امریکی صدر کا عوام کے بجائے صرف مالدار طبقے کے مفادات پر توجہ دینا، امریکہ میں عوامی ناراضی میں اضافہ کا باعث بنا ہے۔
"بریٹنی مارٹینز” جو ایک سیاسی ادارے کی سربراہ ہیں، نے اپنے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں زور دے کر کہا کہ "ووٹرز تنگ آچکے ہیں…”
