غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار 775 تک پہنچ گئی
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار 775 تک پہنچ گئی
🔹 جنگ بندی کے باوجود صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جارحیت جاری ہے، اور اس علاقے میں مجموعی شہدا کی تعداد 69,775 ہو گئی ہے۔
🔹 غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 شہدا کی میتیں اسپتالوں میں منتقل کی گئیں، جن میں سے 3 نئی شہادتیں ہیں جبکہ 14 لاشیں وہ ہیں جو حال ہی میں ملبے سے برآمد کی گئی ہیں۔
