ایک ملین افراد غزہ میں خوراک سے محروم ہیں

IMG_20251125_184112_247.jpg

غزہ کا سرکاری اطلاعاتی دفتر: ایک ملین افراد غزہ میں خوراک سے محروم ہیں

🔹 غزہ کے سرکاری اطلاعاتی دفتر کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتے نے پیر کی شب کہا کہ اسرائیلی "کوآرڈینیٹر” کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار اس بات کا واضح اور سرکاری اعتراف ہیں کہ غزہ کے ایک ملین لوگ خوراک سے محروم اور بھوک کا شکار ہیں۔

🔹 انہوں نے مزید کہا کہ یہ اعداد و شمار اس بات کو بے نقاب کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت دانستہ طور پر غذائی امداد کے داخلے کو کنٹرول اور محدود کر رہی ہے، اور روزانہ کی بنیاد پر ایک ملین سے زائد فلسطینیوں تک خوراک پہنچنے سے روک رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے