صیہونی رژیم کے شمالی اور جنوبی غزہ پٹی پر وسیع حملے

IMG_20251124_230856_895.jpg

 صیہونی رژیم کے شمالی اور جنوبی غزہ پٹی پر وسیع حملے
🔹 خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی رژیم کی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو زمینی اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
🔹 جنوبی غزہ پٹی کا شہر خان یونس بھی صیہونی رژیم کے ہوائی اور توپ خانے کے شدید حملوں کا سامنا کر رہا ہے، اور یہ گولہ باری بدستور جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے