اسرائیلی وزیر خارجہ کا حماس اور ایران کے خلاف دہرایا ہوا دعویٰ
اسرائیلی وزیر خارجہ کا حماس اور ایران کے خلاف دہرایا ہوا دعویٰ
🔹 اسرائیلی حکومت کے وزیرِ خارجہ گدیعون ساعر نے جمعہ کی شب امریکہ کی جانب سے تل ابیب کی جارحانہ پالیسیوں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس اپنے ہتھیار نہ رکھے تو امریکہ غزہ میں فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کی حمایت کرے گا۔
🔹 ساعر نے دعویٰ کیا کہ عالمی برادری کو قائل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دکھائیں کہ ہم نے ٹرمپ کے منصوبے کو ایک حقیقی موقع دیا ہے۔
🔹 انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس وہم میں نہیں رہنا چاہیے کہ ایران کے خطرات ختم ہوجائیں گے، تاہم اس وقت ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتے۔
