جنگ بندی کے بعد سے 331 افراد شھید
جنگ بندی کے بعد سے 331 افراد شھید
🔹 لبنان کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور اسرائیلی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے بعد سے، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 331 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
🔹 وزارتِ صحت نے آج (جمعہ) جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے لبنان پر ہونے والے حملوں سے متعلق شہیدوں اور زخمیوں کی تازہ تعداد جاری کی۔
🔹 جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دشمنی کے خاتمے کے اس معاہدے کے بعد سے جاں بحق افراد کی تعداد 331 جبکہ زخمیوں کی تعداد 945 ہو گئی ہے۔
