غزہ کی وزارتِ صحت: غزہ کی پٹی کے 82 فیصد بچے خون کی کمی کا شکار ہیں

IMG_20251119_190645_707.jpg

غزہ کی وزارتِ صحت: غزہ کی پٹی کے 82 فیصد بچے خون کی کمی کا شکار ہیں

🔹 فلسطینی وزارتِ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ غزہ میں طبی ساز و سامان کی کمی 70 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور قابض رژیم نے اب تک اس علاقے کے لیے ضروری بنیادی ادویات کے داخلے کی اجازت نہیں دی، جبکہ غزہ کی پٹی کے 82 فیصد بچے خون کی کمی (انیمیا) میں مبتلا ہیں۔

🔹 منیر البرش نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں 156 سے زیادہ پیدائشی نقائص کے کیسز درج کیے گئے ہیں اور زور دیا کہ قابضین ایک معذور نسل پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں۔

🔹 انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی کے 82 فیصد بچے خون کی کمی کا شکار ہیں اور اسی دوران اسقاطِ حمل کے کیسز میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

🔹 البرش نے یہ بھی بتایا کہ قابض رژیم اب بھی ضروری ادویات کے داخلے کو روک رہا ہے اور اس کے باعث غزہ میں طبی ساز و سامان کی کمی 70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے