پاکستان نے غزہ کے عوام کے لیے 100 ٹن امدادی سامان بھیج دیا
پاکستان نے غزہ کے عوام کے لیے 100 ٹن امدادی سامان بھیج دیا
🔹 پاکستان کی حکومت نے آج پچیسواں امدادی قافلہ روانہ کیا، جس میں 100 ٹن خشک خوراک، ادویات اور فوری استعمال کی غذائیں شامل ہیں، جو غزہ کے عوام کے لیے بھیجی گئی ہیں۔
🔹 وزیرِ اعظم پاکستان کی ہدایت پر قومی ادارہ برائے آفاتِ قدرتی (NDMA) نے متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے یہ امدادی سامان مصر کے راستے غزہ بھیجنے کے عمل کو ممکن بنایا۔
🔹 پاکستان، صہیونی رژیم کی غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 2 ہزار 427 ٹن ضروری امدادی سامان فلسطینیوں کو بھیج چکا ہے۔
