آئی ایس او ضلع لیہ کا شہید مقاومت کنونشن، عامر عمران نئے ضلعی آرگنائزر منتخب

n01246736-b.jpg

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لیہ کا سالانہ شہید مقاومت کنونشن ریجنل صدر جنوبی پنجاب علی مصدق کی زیرصدارت منعقد ہوا، کنونشن سے علامہ ساجد رضا اسدی، علی مصدق سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ آخر میں ضلعی آرگنائزر آئی ایس او لیہ کا اعلان کیا گیا، عامر عمران نئے ضلعی آرگنائزر آئی ایس او لیہ برائے سال 2025-26 منتخب ہوئے، ریجنل صدر علی مصدق نے نومنتخب ضلعی آرگنائزر عامر عمران سے عہدے کا حلف لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے