خاموش نسلکشی؛ امارات کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا سوڈان میں خونریز حملہ
خاموش نسلکشی؛ امارات کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا سوڈان میں خونریز حملہ
🔸 امارات کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں نے سوڈان کے شہر الفاشر میں نہتے شہریوں کے خلاف خوفناک نسلکشی کا ارتکاب کیا ہے۔
🔸 رپورٹوں کے مطابق ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) — جو امارات کی وسیع مالی و تسلیحاتی مدد حاصل کیے ہوئے ہیں — نے شہری آبادی پر وحشیانہ حملے کیے، جن میں بڑی تعداد میں عام لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے۔
🔸 انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کی خاموشی اور بےحسی نے ان قاتل گروہوں کو مزید بےخوف اور جری بنا دیا ہے، اور یہ خونریزی اب بھی بغیر کسی عالمی بازخواست کے جاری ہے۔
