عفوِ بینالملل: امریکہ کا یمن پر حملہ ممکنہ طور پر جنگی جرم ہے
 
                عفوِ بینالملل: امریکہ کا یمن پر حملہ ممکنہ طور پر جنگی جرم ہے
🔹 تنظیم عفوِ بینالملل نے اعلان کیا ہے کہ اپریل میں امریکہ کی جانب سے شمالی یمن کی ایک جیل پر کیا گیا فضائی حملہ — جس میں ۶۰ سے زائد افریقی مہاجرین جاں بحق ہوئے — کو ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کے دائرے میں لایا جانا چاہیے۔
🔹 عفوِ بینالملل نے اس حملے کو "بے مقصد اور غیر قانونی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ جائے وقوعہ پر کسی واضح فوجی ہدف کے شواہد نہیں ملے۔

 
                                             
                                             
                                             
                                         
                                         
                                         
                                        