اقوامِ متحدہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے 16 ہزار ثبوت درج
اقوامِ متحدہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے 16 ہزار ثبوت درج
🔹 دو سالہ تحقیق، 16 ہزار دستاویزات، اور ہزاروں تصاویر کی بنیاد پر اقوامِ متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا، وہ نسلکشی ہے — اور اس کے ذمہداروں کے نام بھی واضح ہیں۔
🔹 اقوامِ متحدہ کی آزاد بینالمللی تحقیقاتی کمیٹی کے رکن کریس سیدوتی نے کہا ہے کہ کمیٹی کے پاس کافی شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی قابض افواج جنگی جرائم، انسانیتسوز جرائم اور نسلکشی کے مرتکب ہوئی ہیں۔
