علامہ قاضی نادر حسین علوی دوبارہ مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر منت

n01242921-b.jpg

مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس مرکزی صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں جنوبی پنجاب بھر کے علمائے کرام، واعظین نے شرکت کی۔ کنونشن میں صوبائی نائب صدر علامہ سید سلطان احمد نقوی، علامہ سید طاہر عباس نقوی، علامہ عسکری الہدایت، علامہ ساجد اسدی سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔ کنونشن کے اختتام پر اتفاق رائے سے علامہ قاضی نادر حسین علوی کو دوبارہ صوبائی صدر منتخب کیا گیا، علاوہ ازیں علامہ قاضی نادر حسین علوی کے پاس مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر کی ذمہ داری بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے