اسرائیل کے تین وزراء بڑے سائبر حملے کا نشانہ بن گئے

IMG_20251019_202824_241.jpg

اسرائیل کے تین وزراء بڑے سائبر حملے کا نشانہ بن گئے

🔹اسرائیلی نیوز نیٹ ورک "i24” نے آج صبح رپورٹ دی کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اسرائیلی کابینہ کے تین وزراء کو بارہا بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

🔹رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی داخلی سلامتی کی ایجنسی "شاباک” ان واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے، تاہم ابھی تک کوئی باضابطہ بیان یا تفصیلی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔

🔹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنا اور وزراء کے ذاتی آلات اور اکاؤنٹس سے ڈیٹا چوری کرنا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے