۱۵ لاکھ سے زائد غزہ کے باشندے بے گھر ہو گئے

IMG_20251012_183129_209.jpg

۱۵ لاکھ سے زائد غزہ کے باشندے بے گھر ہو گئے

🔹فلسطینی غیر سرکاری تنظیموں کے نیٹ ورک کے سربراہ امجد الشوا نے بتایا کہ صہیونی جارحیت کے نتیجے میں دو سال اور دو دن کی تباہ کن جنگ کے دوران ۱۵ لاکھ فلسطینی شہری نوارِ غزہ میں اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے