اسرائیلی میڈیا: ہم ہار گئے؛ السنوار کے اہداف حاصل ہو گئے

اسرائیلی میڈیا: ہم ہار گئے؛ السنوار کے اہداف حاصل ہو گئے
🔹 غزہ میں آتش بس کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی میڈیا نے تسلیم کیا کہ تل ابیب غزہ کی جنگ میں ناکام رہا اور حماس نے اپنی سیاسی و فوجی ہم آہنگی برقرار رکھتے ہوئے یحیی السنوار کے اسٹریٹجک اہداف حاصل کر لیے؛ جن میں فلسطین کے مسئلے کو عالمی توجہ کے مرکز میں لانا اور اہم فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔