اسرائیل کے ۲۴ گھنٹوں میں ۹۳ حملے، ۷۰ فلسطینی شہید

اسرائیل کے ۲۴ گھنٹوں میں ۹۳ حملے، ۷۰ فلسطینی شہید
🔹غزہ کے سرکاری اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران اسرائیلی دشمن نے ۹۳ فضائی اور توپخانے کے حملے کیے ہیں جن میں ۷۰ فلسطینی شہید ہوئے۔
🔹اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ وحشیانہ جارحیت اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل بینالمللی فائر بندی کی تمام اپیلوں کو نظرانداز کر کے قتلِ عام جاری رکھنے پر مصرّ ہے۔