ایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس جنگی بحری جہاز لانچ کر دئیے ” ایرانی بحریہ "

Leonardo-oct-16.jpg

ایرانی بحریہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے نیوی کی صلاحیتوں میں انقلاب برپا کرتے ہوئے مصںوعی  ذہانت سے لیس جہاز بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے

بیان میں کہا گیا کہ ہم نے ایسے بحری جہاز تیار کر لیے ہیں جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کو مشن پر لیجانے کی نہ صرف صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ

یہ جہاز لانچ کرنے کے بعد مصنوعی ذہانت سے کمانڈڈ گائیڈڈ کام کریں گے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے