لاپید: اسرائیل زوال اور ٹوٹ پھوٹ کے دہانے پر ہے

IMG_20250914_062757_456.jpg

لاپید: اسرائیل زوال اور ٹوٹ پھوٹ کے دہانے پر ہے

🔹غزہ میں قتل و غارت کے جاری رہنے کے دوران، صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپید نے کہا ہے کہ موجودہ کابینہ کی پالیسیاں اسرائیل کو سیاسی زوال اور ٹوٹ پھوٹ کی طرف دھکیل رہی ہیں۔

🔹لاپید نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر لکھا: "کھیل، ثقافت، تجارت اور بالخصوص بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں اسرائیل بے مثال زوال اور پابندیوں کا شکار ہے۔”

🔹اس نے مزید کہا کہ ۷ اکتوبر کے بعد قائم ہونے والی کابینہ اسرائیل کو عالمی تنہائی کی طرف لے جا رہی ہے، جبکہ نہ تو ان کے پاس اس بحران کا کوئی مؤثر لائحۂ عمل ہے اور نہ ہی صورتحال کی سنگینی کا ادراک۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے