ترکیہ اسرائیل کا اگلا ہدف؟

IMG_20250914_062930_492.jpg

ترکیہ اسرائیل کا اگلا ہدف؟ 

🔹 اسرائیلی روزنامہ هاآرتص نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ قطر پر حالیہ فضائی حملے کے بعد اب امکان ہے کہ اسرائیل اپنا اگلا محاذ ترکیہ کے خلاف کھولے۔
🔹 رپورٹ میں کہا گیا کہ اسرائیل کے اندر بڑھتی ہوئی تشویش موجود ہے اور ماہرین کے مطابق ترکی سے ٹکراؤ قطر پر حملے سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
🔹 اسی حوالے سے اسرائیلی ویب‌سائٹ تایمز آف اسرائیل نے لکھا ہے کہ تل‌ابیب پہلے ہی ترکی کی سرزمین پر اسی نوعیت کی کارروائی کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا لیکن ناتو (NATO) کے تقاضوں کے باعث یہ آپریشن مؤخر کر دیا گیا تھا اور قطر کو متبادل ہدف بنایا گیا۔
🔹 تاہم اندرونی دباؤ ممکن ہے کہ نتانیاهو کو انقرہ کے ساتھ ٹکراؤ کے خطرناک فیصلے کی طرف دھکیل دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے