امریکہ کے ۵ F-35 لڑاکا طیارے وینزویلا کے قریب اترے
🔹 خبر رساں ایجنسی رویٹرز کے مطابق، پانچ F-35 لڑاکا طیارے ہفتہ کے روز روزفیلٹ رودز بیس، جزیرہ پورٹو ریکو میں اترے۔
🔹 سی این این نے گزشتہ ہفتے اطلاع دی تھی کہ ۱۰ جدید F-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجے جائیں گے۔