🔴 صدرِ بلاروس: میرا سلام رہبرِ انقلاب کو پہنچا دیں
لوکاشینکو نے صدر پزشکیان سے ملاقات میں کہا:
🔹 ایران کے سفر کی بہت خوبصورت یادیں ہیں، اور وہ ہمیشہ بہترین سفر رہے ہیں۔
🔹 ایران کے دوروں میں میں ہمیشہ رہبرِ معظم انقلاب کا مہمان رہا ہوں؛ براہِ کرم ہماری طرف سے اُن کی خدمت میں نیک تمنائیں پہنچا دیں۔