پہلی پرواز تل ابیب سے دمشق کے لیے، ۵۱ سال بعد

پہلی پرواز تل ابیب سے دمشق کے لیے، ۵۱ سال بعد
بالآخر ۵۱ سال بعد، بشار الاسد کے سقوط اور اُن گروہوں کی حکومت کے قیام کے بعد جو قدس کی فتح کے دعوے دار تھے، پہلی پرواز تل ابیب سے دمشق انجام پائی ــ اور یہ سب دہشتگرد جولانی کی بدولت ہوا۔
یہ جولانی کی خودساختہ حکومت کا پہلا عملی اقدام ہے جس کے ذریعے اس نے جعلی اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ جولانی کے ساتھ بیعت کرنے والے تکفیری، جیسے: عبدالرحمن فتاحی، داغستانی، چیچنی، ترکستانی وغیرہ، اس شرمناک اقدام کے بارے میں کیا جواز اور جواب پیش کریں گے۔ 🚩