امریکہ کی جنگی بحری جہازوں کی وینزویلا کے قریب تعیناتی

IMG_20250819_163236_866.jpg

امریکہ کی جنگی بحری جہازوں کی وینزویلا کے قریب تعیناتی

ذرائع کے مطابق، امریکہ ۳ میزائل سے لیس ڈسٹرائرز کو اگلے ۳۶ گھنٹوں میں وینزویلا کے ساحل کے قریب تعینات کرے گا، تاکہ لاطینی امریکہ کے منشیات کارٹلز کے خطرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے