اسرائیلی فوج کا غزہ کے بعض علاقوں میں ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان

images.jpeg

اسرائیلی فوج کا غزہ کے بعض علاقوں میں ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان

🔹 قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پُرہجوم آبادی والے علاقوں میں ایک روزہ جنگ بندی پر تیار ہے، تاکہ اقوام متحدہ کی امداد وہاں پہنچائی جا سکے۔

🔹 اسرائیلی فوج نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ اور امدادی اداروں کے قافلوں کے لیے محفوظ راستے مقرر کیے گئے ہیں، تاکہ وہ غذا اور ادویات غزہ تک پہنچا سکیں۔

🔹 اسرائیلی چینل 12 نے ایک حکومتی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز آج اتوار کی صبح سے ہوا ہے اور یہ رات تک جاری رہے گی۔ یہ اقدام شمالی غزہ سمیت کئی پُرآبادی علاقوں میں نافذ العمل ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے